دکی : مٹی کاتودہ گرنے سے کانکن جاں بحق

April 25, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)دکی کی مقامی کوئلہ میں مٹی کوتودہ گرنےسے مزدورجاں بحق ہوگیا لیویز کےمطابق محمداکبر شاہ ولد برکت شاہ بدھ کو کان میں کام کررہاتھا کہ اچانک مٹی کاتودہ آگراجس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا لاش ضروری کارروائی کے بعد آبائی علاقے پشین روانہ کردی گئی۔