چین میں کارڈرائیور کی غلطی سے وین کو حادثہ

May 06, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اکثر اوقات حادثات کا سبب بنتی ہے،چین کی سڑک پر بھی ایک کار ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے وین خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔

کار ڈرائیور نے اچانک اپنی لین تبدیل کرتے ہوئے دوسری سڑک پر مڑنا چاہا جس کی وجہ سے پیچھے آنے والی ایک وین حادثے کا شکار ہوگئی۔

اس خوفناک حادثے میں وین کو تو کافی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے اس میں سوار ڈرائیور محفوظ رہا۔