آسٹریلیا: ڈاکو نے ٹرمپ کا ماسک لگا کر دکانیں لوٹ لیں

May 07, 2019

کچھ چور حد سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں لیکن کچھ چالاک بننے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن درحقیقت ہوتے بے وقوف ہیں۔


Your browser doesnt support HTML5 video.


آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے ایک شاپنگ مال میں بھی رات کے وقت ایسا ہی کچھ ہوا جب امریکی صدر ٹرمپ کا ماسک لگا کر ایک ڈاکو نے کئی دکانیں لوٹ لیں۔

اس ڈاکونے دکانوں کے شیشے توڑ کر اندر موجود پیسے اور قیمتی سامان اْٹھایا اور چلتا بنا۔پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرتے ہوئے ٹرمپ کا ماسک لگائے اس ڈاکو کے متعلق معلومات طلب کی ہیں۔