فلم دی پرفیکشن کانیا ٹریلر جاری

May 09, 2019

خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی پرفیکشن کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

رچرڈ شیفرڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسی خواتین موسیقاروں کے گرد گھوم رہی ہے جن کے کئی سال بعد اچانک ٹکراؤ کے بعد عجیب و غریب واقعات رونما ہونے لگتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں ایلیسن ولیمز،لوگن بروننگ،اسٹیون ویبر اور الائینا ہفمین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 24مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔