لورالائی: درندہ صفت باپ نےاپنی 8 سالہ بچی کوذبح کر دیا

May 17, 2019

لو را لا ئی (جنگ پورٹ ) لو را لا ئی کے مہاجر اڈہ کے قریب عربسین کے علاقے میں واقع گھر سے8سالہ بچی کی لاش بر آمد کر لی گئی ہے جسے تیز دھار آ لہ سےذبح کر کے قتل کیا گیا ہے پولیس نے بچی کے باپ کو گرفتار کر لیا۔ اطلا عات کے مطا بق گزشتہ روز لو را لا ئی کے مہاجر آڈہ کے قریب عربسین کے علاقے میں واقع گھر سے8سالہ بچی حنیفہ دختر عبدالبصیر کی لاش برآمدکر لی گئی ہے ۔