انڈونیشیا ، سرفنگ کے عالمی مقابلے کاانعقاد

May 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں سرفنگ کے عالمی مقابلوں کاانعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے ماہر سرفر زنے حصہ لیا۔

اس مقابلے میں حصہ لینے کیلئے ماہر سرفرز یہاں پہنچے اوراپنی سرفنگ کی صلاحیتوں کا ثبوت پیش کرتے دکھائی دیئے۔

مقابلہ جیتنے کیلئے کھلا ڑی سر دھڑ کی با زی لگا تے ہو ئے پا نی کی پُرزور لہر وں پر سرفنگ کے کمالات دکھانے اور ایک دوسرے کو پیچھا چھو ڑنے کی کو ششوں میں مصروف رہے۔

7روز تک جاری رہنے والے اس مقابلے کے دوران آسٹریلوی سرفرJack Freestoneنے مہارت کا شاندار مظاہرہ کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔