میں نے کہااین آراودے دو‘عمران نے کہانہیں دونگا‘شیخ رشید

May 21, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سب این آر او مانگ رہے ہیں‘میں نے کہا تھا دے دو ، عمران خان نے کہا میں این آر او نہیں دوں گا۔15دن میں سرکلر ریلوے کا کام مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، چین کی سرمایہ کاری سے کے سی آرمکمل کریں گے