فنکاروں نے دنیا کا سب سے بڑا بنا مجسمہ بنا ڈالا

May 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ماہر فنکاروں نے پلاسٹک سے دنیا کا سب سے بڑا بنا مجسمہ بنا ڈالا۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں امریکی فنکارنے رضاکاروں کے ساتھ مل کر پہلے سمندر سے لاکھوں پلاسٹک سے بنی بوتلیں، کھلونے و دیگر پلاسٹک کی اشیاء جمع کیں اور پھرانہیں ری سائیکل کرنے کے بعد ایک وہیکل کا ڈھانچہ بنایا اوراس پر یوں کوپلاسٹک کو لگا یا کہ دیوہیکل کا خوبصورت مجسمہ بنا ڈالا۔

اسٹرا سے بنے اس دیوہیکل مجسمے کو Monterey Bayایکوریم میں رکھا گیا ہے جبکہ 84فٹ 11.6انچ لمبے، 26فٹ 5.8انچ چوڑے اور 13فٹ 9.6انچ اونچے دیوہیکل مجسمے کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔