آسٹریلیاکے عثمان خواجہ زخمی

May 23, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 کا پہلے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کے عثمان خواجہ انجرڈ ہوگئے، انہیں سائوتھمپٹن میں آندرے رسل کا ہیلمٹ پر لگا۔ خواجہ کو جبڑے میں شدید تکلیف کی حالت میں اسکیننگ کے لئے ہسپتال لے جایا گیا ، وہ ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ان سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔