منی پٹرول پمپس سیل

May 24, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہورکا غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے۔لدھر روڈ پر کارروائی کی گئی۔منی پٹر ول پمپس سیل کر دئیے گئے اورمالکان کیخلاف ایف آئی آر کا اندراج کروادیا گیا ۔