قوانین کی خلاف ورزی، 14 گاڑیوں کا چالان، 22 ضبط، متعدد کو جرمانے

May 27, 2019

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) ڈسٹرکٹ ر یجنل ٹرا نسپورٹ اتھار ٹی نے مندرہ اور سول لائن روٹس پرکرا یہ نامہ ، روٹ پرمٹ ، فٹنس سر ٹیفیکیٹس ، روٹ چیکنگ کے دوران 14گاڑیوں کو چالان اور 22کوضبط لیا ۔مختلف خلاف ورزیوں پر مجمو عی 41ہزار500 روپے کا جرمانہ کیا گیا۔