بھارت، بی جے پی کے رکن اسمبلی کا خاتون پر سرعام تشدد

June 04, 2019

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات سے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی اسمبلی کے رکن بلرام تھوانی کی جانب سے ایک خاتون کو سرعام روڈ پر تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔واقعہ ریاست گجرات میں پیش آیا جہاں رکن اسمبلی نے اپنے دفتر کے باہر دھرنا دینے والی خاتون کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔


KK