نیب کی ٹیم زرداری ہاؤس پہنچ گئی

June 10, 2019

نیب کی ٹیم سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے لیئے زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئی۔

زرداری ہاؤس کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور اس نے زرداری ہاؤس کے اطراف کے راستے سیل کردیے ہیں۔

زرداری ہاؤس آنے والی مرکزی سڑک بھی سیل کر دی گئی ہے۔