ایس ایچ اوز کی تقرری کے اختیارات ایس ایس پیز کے سپرد

June 12, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایس ایچ اوز کی تقرری کے اختیارات ایس ایس پیز کے سپرد کر دئیے ،جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔