ریلوے کے2افسروں کے تبادلے

June 13, 2019

لاہور(خصوصی نمائندہ) ریلوے انتظامیہ نےریلوے کمرشل ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 19 کے افسر محمد فاروق ملک کو چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور تعینات کردیا ہے۔جب کہ ریلوے مکینیکل ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 19 کے افسر محمد یوسف لغاری کوڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز سکھر ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے ۔