وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کھیل مستعفی

June 14, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے کھیل سردار محمد بخش مہر نے استعفی دے دیا ہے، وزیر اعلی نے فوری طور پر ان کا استعفی قبول کرلیا ہے، امکان ہے کہ انہیں حکمران جماعت کی جانب سے این اے205کے ضمنی انتخاب میں ٹکٹ دیا جائے گا۔