سڑک سے گزرتے ٹرک کا کنٹینر اچانک گر گیا

June 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں سڑک سے گزرتے ایک ٹرک پر رکھا کنٹینر اچانک گر گیااور دو موٹر سائیکل سوار کنٹینر کی زد میں آگئے۔

کنٹینر کی زد میں آنے سےموٹر سائیکل سوارزخمی ہوئے جنہیں بروقت اسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔