سرپر بھاری تربوز رکھ کر موٹرسائیکل چلانے کا مظاہرہ

June 19, 2019

یوں تو آپ نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے اکثر منچلوں کو دیکھا ہوگا لیکن جناب بائیک چلاتے ہوئے کرتب پیش کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ویڈیو میں نظر آنے والے اس شخص کو ہی دیکھ لیں جو سر پر بڑا سا تربوز رکھ کر موٹرسائیکل چلانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر رہا ہے۔

یوں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے توازن برقرار رکھنے کا شاندار مظاہرہ کرتے اس پاکستانی شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جس پر دیکھنے والوں نے جہاں اسکی مہارت کو سراہا ہے وہیں اس خطرناک سواری پر کرتب پیش کرنے پر تنقید بھی کی ہے۔