ورلڈکپ، آسٹریلیا اور بنگلادیش کا مقابلہ آج ہوگا

June 20, 2019

فائل فوٹو

آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء کے 26 ویں میچ میں آج آسٹریلیا اور بنگلادیش آمنے سامنے ہوں گے۔ ناٹنگھم کے میدان میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کی تیسری پوزیشن ہے جبکہ بنگلادیش کی ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

ایونٹ میں بنگلادیش اب تک 2 بڑی ٹیموں کو ہرا چکا ہے، جن میں جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔