حکومت پارلیمنٹ کے اندرکنٹینر والی سیاست کررہی ہے، امیرالعظیم

June 20, 2019

لاہور(سٹاف رپورٹر،خصوصی نمائندہ)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت جس شاخ پر بیٹھی ہے اسے کاٹنے کی کوشش کررہی ہے عمران خان حکومت میں ہوتے ہوئے بھی پارلیمنٹ کے اندرکنٹینر والی سیاست کررہے ہیں۔