صدقے، واری……

June 21, 2019

کیوں کوئی نہ جائے اُن کے صدقے

کیوں کوئی نہ جائے تم پہ واری

جو اپنے مقدّمے بھلا کر

کرتے ہیں ہماری غمگساری