تھر، 750 آراو پلانٹس میں سے 200 غائب ہونے کا انکشاف

June 21, 2019

اسلام کوٹ(رپورٹ: عبدالغنی بجیر)تھر میں نصب 750 آراو پلانٹس میں سے 200غائب ہونے کا انکشاف۔لاتعداد پلانٹس لوکیشن پر موجود ہی نہیں،مگر اعدادو شمار میں موجود دکھائےجانے لگے۔تفتیش سےبڑی باقاعدگیاں سامنےآنے کا انکشاف۔تھر میں لاکھوں کی آبادی بدستور کڑوا پانی پینے پر مجبور ہیں۔