’ٹوائے اسٹوری 4 ‘کی ریلیز کے پہلے دن بھرپور پذیرائی

June 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ایڈونچرا ور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈکمپیوٹر اینی میٹڈ فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی ریلیز کے پہلے دن بھرپور پذیرائی۔

فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ٹام ہینکس،ٹم ایلن،جون کسیک،بلیک کلارک،اینی پوٹس،مائیکل کیٹن اور بونی ہنٹ سمیت کئی اداکار شامل ہیں۔

فلم 21جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔