Advertisement

ٹنڈو باگواسکول کے ہائر سیکنڈری سیکشن کی بحالی کے لئےبھوک ہڑتال

July 01, 2019
 

ٹنڈو باگو (نامہ نگار)ٹنڈو باگو میں ہائی اسکول جس کو 1990 میں ہائیر سیکنڈری اسکول کا درجہ دیا گیا تھا ،وزارت تعلیم سندھ کی جانب درس گاہ کا ہائرسیکنڈری سیکشن اور ائی ٹی کالج ختم کرنے کے خلاف شہریوں ،سول سوسائٹی اور اسکول کے طلبہ و طالبات کی جانب سے تیسرے روز بھی احتجاج کرتے ہوئے پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا گیا ۔ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں فیض اوڈھیجو اور امین سندھی نے بتایا کہ 2005 میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی جانب سے دورہ ٹنڈو باگو کے موقع پر ٹنڈو باگو میں آئی ٹی کالج کی منظوری دی گئی تھی ۔


مکمل خبر پڑھیں