’انڈیا اسٹاپ جینو سائڈ اینڈ فری کشمیر‘

July 06, 2019

بھارت اور سری لنکا کے میچ کے دوران فضا میں کشمیر کی بھارت سے آزادی کی آواز گونج اٹھی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہیڈنگلے لیڈز کے گرائونڈ میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ کی پہلی اننگز کے دوران کشمیر کی آزادی کی گونج سنائی دی۔

کرکٹ میچ کے دوران طیارہ بینر آویزاں کئے گرائونڈ کے اوپر چکر لگاتا رہا۔

طیارے کے ساتھ کشمیر کی آزادی اور کشمیر میں نسل کشی روکنے کا بینر آویزاں تھا۔

بینر پر انگلش زبان میں’انڈیا اسٹاپ جینوسائڈ اینڈ فری کشمیر‘ تحریر تھا۔