سہیل عابدی کی اہلیہ کا سوئم آج ہو گا

July 12, 2019

کراچی(پ ر) پیپلز پارٹی کے رہنما سہیل عابدی کی اہلیہ سیدہ انیس فاطمہ کا سوئم جمعہ کو ہو گا،امام بارگا ہ شہدائے کر بلا،انچولی میں قر آن خوانی 4بجے اور مجلس شام ساڑھے پانچ بجے ہو گی جبکہ فاتحہ خوانی اور دعا پونے سات بجے یوسف پلازا میں ہو گی۔