تھائی لینڈ میں اُڑن طشتری جیسا انوکھا پٹاخہ

July 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

تھائی لینڈ کے منچلوں نے اُڑن طشتری سے مشابہت رکھنے والا انوکھا پٹاخہ بنا کر ہوا میں اُڑا دیا۔

آپ نے آتشبازی کے کئی مظاہرے دیکھے ہوں گے مگر آج تک ہوائی جہاز جیسی آواز اور اُڑن طشتری جیسا دِکھنے والا انوکھا پٹاخہ نہیں دیکھا ہوگا۔

تھائی لینڈ کے نو جوانوں کے ایک گروپ نے مل کر ایک بڑے سے پہیےکو پٹاخے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے انتہائی بلندی تک اُڑا دیا۔

ٹائر کی شکل میں گول گھومتے اس پٹاخے کا آتش بازی کا مظاہرہ آپ بھی دیکھیے۔