عمران خان آج میانوالی ٹرین کاافتتاح کرینگے

July 19, 2019

لاہور (خصوصی نمائندہ) وزیراعظم پاکستان عمران خان آج لاہور اورماڑی انڈس کے درمیان میانوالی ٹرین کے نام سے نئی ٹرین کا افتتاح میانوالی ریلوے ا سٹیشن سے کریں گے۔