سونے کی قیمت میں فی تولہ 700روپے کا مزید اضافہ

July 20, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں فی تولہ 700روپے کا مزید اضافہ ،نئی قیمت 84100روپے تک پہنچ گئی۔