فٹبال، ائیر فورس نے افتتاحی میچ جیت لیا

July 21, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور میں نیشنل چیلنج کپ فٹبال کے افتتاحی میچ میں ائیرفورس نے ایشیا گھی مل کو شکست دیدی۔ ایونٹ کا افتتاح کے پی کے صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے کیا۔