عدالت عالیہ بلوچستان میں ترقیاں

July 21, 2019

کوئٹہ(این این آئی)عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق پرموشن کمیٹی کی سفارش پر عبدالنبی ،محمد رفیق ، خدا بخش ،سلیم عنایت ، حفیظ اللہ اور سید سجادحسین سپر نٹنڈنٹ BPS-17کو اسسٹنٹ رجسٹرارBPS-18کے عہد ے پر ترقی دے دی گئی ہےایک اور اعلامیہ کے مطابق پر موشن کمیٹی کی سفارش پر جمیل احمد ، عبدالجبار ،شریف اللہ ، ثنا اللہ اور محمد اسماعیل سپر نٹنڈ نٹ BPS-17کو ریڈرBPS-18کے عہد پر ترقی دے دی گئی ہےایک اور اعلامیہ کے مطابق پر موشن کمیٹی کی سفارش صادق علی پر سنل اسسٹنٹ BPS-17کو پرائیو یٹ سیکرٹری BPS-18 کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔