بی این پی کی جانب سے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹسزجاری

July 21, 2019

کوئٹہ (پ ر) بی این پی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق بی این پی ضلع لسبیلہ کے سعید مینگل ، تیمور مینگل اور فیصل مینگل کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایک بارپھر شوز کانوٹس جاری کرتے ہوئے 15روز کے اندر تحریری جواب طلب کیاگیا درایں اثناءبی این پی خاران کے چاکر نوشیروانی کوپارٹی معاملات اخبارات اورسوشل میڈیا میں دینے پرشوکاز دیاگیاہے۔