بورس جانسن وزیراعظم بنے تو میں مستعفی ہوجاؤنگا،برطانوی وزیرخزانہ

July 22, 2019

لندن(اے ایف پی)برطانوی وزیرخزانہ فلپ ہیمنڈنےاتوارکوکہاہےکہ وہ بریگزٹ حکمت عملی سےاتفاق نہیں کرتےاوربورس جانسن کے وزیراعظم بننےسے پہلے ہی مستعفی ہوجائینگے،انہوں نےکہاکہ مجھے یقین ہےکہ مجھے برطرف کرنے کی نوبت نہیں آئیگی میں اس سے پہلے ہی استعفیٰ دیدونگا۔