باڈی بلڈر حیدر ورلڈکپ میں حصہ لیں گے

August 15, 2019

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستانی باڈی بلڈر حیدر عرف ببی بٹ آئندہ ماہ جوہانسبرگ میں ہونے والے آئی بی ایف ایف ورلڈ کپ 70کلو گرام ویٹ کیٹگری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ، ایونٹ چھ اور سات ستمبر کو ہوگا۔