پروفیسرڈاکٹرثاقب شفیع کی والدہ کی نماز جنازہ

August 17, 2019

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پروفیسرڈاکٹڑ ثاقب شفیع کی والدہ کی نماز جنازہ گارڈن ٹائون بابر بلاک میں ادا کر دی گئی ہے ۔