پشاور یونیورسٹی میں شجر کاری مہم کا آغاز آج ہوگا

August 18, 2019

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پلانٹ فار پاکستان کے سلسلے میں پشاور یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کا آغاز آج کیا جائے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف فیملی پارک میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کریں گے۔