انڈونیشیا میں چکنے کھمبوں پر چڑ ھنے کا انو کھا مقابلہ

August 20, 2019

انڈو نیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں چکنے کھمبوں پر چڑھنے کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں لو گو ں کی بڑی تعدا د نے حصہ لیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

انڈونیشیا کے یوم آزادی کے موقع پر منعقد ہونے والے اس دلچسپ مقابلے میں دیے جانے والے انعا م کھمبو ں کے اوپر ہی لٹکے ہو ئے تھے، جن تک پہنچنے کے لیے نو جو ان پھسلتے پھسلتے ایک دوسرے کے کندھوں پر چڑ ھ کوششیں کر تے نظر آئے اور اکثر اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہو گئے۔