کچلاک، دو گروپوں کے درمیان تصادم،6افراد زخمی

August 22, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں چھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال پہنچایا گیا متعلقہ پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش کررہی ہے۔