ملک نصیر شاہوانی اور رشید ناصر واشنگٹن پہنچ گئے

August 22, 2019

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر شاہوانی اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رشید خان ناصر واشنگٹن پہنچ گئے۔ وہ نیو یارک اور لاس اینجلس میں کچھ دن قیام کرینگے اور پاکستانی کمیونٹی سمیت دیگر وفود سے ملاقاتیں اور تقریبات میں شرکت کرینگے۔