پی ایچ اےکا تجاوزات کیخلاف آپریشن

August 25, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کی ہدایت کے مطابق ڈیفالٹرزایڈورٹائزرز اور پارکس کے گرد تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے۔