سوشل میڈیا پر تھانہ کوتوالی کی وڈیو وائرل

September 12, 2019

ملتان(سٹاف رپو رٹر)سوشل میڈیا پر تھانہ کوتوالی کی وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک نوجوان تھانے میں حوالات میں موجود قیدیوں کی وڈیو بنا رہا ہے،ایس ایچ او کوتوالی کے مطابق پرانی وڈیو چلائی گئی ہے ملازمین سے جواب طلب کیا گیا ہے۔