ٹرمپ کا فلیورڈ ای سگریٹس پر پابندی لگانے پر غور

September 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ٹرمپ کا فلیورڈ ای سگریٹس پر پابندی لگانے پرغور

امریکا میں ای سگریٹس سے ہونے والی اموات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلیورڈ ای سگریٹس پر پابندی لگانے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فلیورڈ سگریٹس پر پابندی لگانے پرغور کیا جا رہا ہے، یہ چیزیں پھیپڑوں کی بیماری اور دوسرے نقصانات کا سبب بن رہی ہیں۔

امریکا میں ای سگریٹ سے ہونے والی پھیپڑوں کی بیماری سے 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔