امریکی مشیر ٹرمپ کو سمجھائیں کہ افغانستان ان کیلئے قبرستان ثابت ہوگا،طالبان

September 13, 2019

کراچی (نیوزڈیسک)طالبان نے امریکی صدر کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے مشیران کو انہیں سمجھنا چاہیے کہ افغانستان ان کے لیے امارات قبرستان ثابت ہوگا‘۔تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے ایک مرتبہ پر امریکا کو خبردار کیا کہ ’امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ سمجھنے میں ناکام ہوئے ہیں کہ وہ کس قسم کی قوم سے الجھ رہے ہیں‘۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی صدر کو ٹوئٹ میں کہا کہ ’ٹرمپ بہت احتیاط برتنا‘۔انہوں نے کہا کہ ’ٹرمپ کو ابھی تک یہ سمجھنے میں دشواری ہے کہ وہ کس قسم کی قوم سے الجھ رہے ہیں۔ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ ٹرمپ کے مشیران کو انہیں سمجھنا چاہیے کہ افغانستان ان کے لیے امارات قبرستان ثابت ہوگا۔