کھلاڑی کا بلند آبشار پر کا ئیکنگ کا شاندار مظاہرہ

September 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

کھلاڑی کا بلند آبشار پر کا ئیکنگ کا شاندار مظاہرہ

امریکا میں خطروں کے کھلاڑی نے 90 فٹ بلند آبشار پر کائیکنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

اس کھلاڑی نے ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کے لیے امریکا کی بلند آبشار کا انتخاب کیا اور وہاںپہنچ کر اپنا ایڈونچر کا شوق پورا کیا۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایڈریئن میٹرن Adrian Mattern نامی ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی نے امریکی ریاست اوریگون کی 90 فٹ بلند آبشار پر نہ صرف کائیکنگ کا شوق پورا کیا بلکہ اس دوران کرتب بھی خوب دکھائے کہ جیسے یہ اُس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔