حافظ طارق محمود ربانی سے چچا عبدالعزیز بٹ کی وفات پر تعزیت

September 17, 2019

ڈیوزبری (محمد رجاسب مغل) مسلم کانفرنس ڈیوزبری کے صدر حافظ محمد عظیم اور خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ فیض پور شریف حافظ طارق محمود ربانی کے چچا عبدالعزیز بٹ کی وفات پر مسلم کانفرنس برطانیہ کے سپریم ہیڈ بشیر رٹوی، پہلوان مہربان، باوہ شریف، سابق لارڈ میئر بریڈفورڈ عابد حسین، سابق لارڈ میئر لیڈز محمد اقبال، کونسلر اصغر قریشی،کونسلر محمد رفیق،راجہ ذوالقرنین،عاشق حسین،محمد رفیق،چوہدری بشیر،جمیل تبسم،عابد حسین،محمد شعبان دروغہ ،مولوی رفیق، حافظ محمد شبیر، حافظ امجد محمود، حافظ محمد بشیر ،قاری محمد بشیر طاہر ،محمدامین، محمد ایوب بٹ، چوہدری ساجد شریف، ماسٹر محمد تاج، چوہدری محمد فاضل، قاری غلام مرتضیٰ، چوہدری نثار علی، امجد ولی اور دیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔