طاہرالقادری سے مولاناطارق جمیل کی ملاقات

September 18, 2019

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے مولانا طارق جمیل نے کینیڈا میںان کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔