نہرو نے کیا کیا، مودی کیا چاہتے ہیں؟

September 21, 2019

کراچی (جنگ نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملے تو سب سے بڑی آزمائش کشمیر کے موضوع پر خاموش رہنا تھا۔

مودی اس ہفتے اپنی ماں سے ملے، تتلیاں فضا میں چھوڑیں، سردار سروار ڈیم کا دورہ کیا جو شیڈول سے ایک ماہ قبل ہی بھر گیا اور مودی اپنی سالگرہ منانے ڈیم جاکر وہاں پوجا کریں گے۔

سنجے لیلا بنسالی کی ’’وزیراعظم کی زندگی کے فیصلہ کن لمحات‘‘ پر فلم بقول اکشے کمار ریلیز ہونے والی ہے اس موقع پر مودی کے دور جوانی کی تصاویر بھی جاری کی گئیں۔