فٹبال،پاکستان کو شکست

September 22, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے ایف سی کوالیفائر 2020ء چیمپئن شپ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 4-2 سے ہرا دیا سعودی عرب کے ولید شبیر ،عبدالعزیز سعود ، محمد عبداللہ نےگول کئے،پاکستان کے عامر خان اور معین احمد گول کرکے مقابلہ 4-2کردیا ۔ پاکستان اپنا آخری لیگ میچ اتوار کو شام کے خلاف کھیلے گی۔