جمناسٹک صلاحیتوں کا ماہر ہسپانوی نوجوان

October 01, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

جمناسٹک صلاحیتوں کا ماہر ہسپانوی نوجوان

یوں تو آپ نے جمناسٹک کے کئی ماہر کھلاڑیوں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا تاہم ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو جمناسٹک صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

اسپین سے تعلق رکھنے والے Samuel Plummer نامی نوجوان نے جمناسٹک صلاحیتوں کے ذریعے نہ صرف جسمانی لچک کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا بلکہ ایک ٹانگ سے 20 بار قلا بازی کھانے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔

ہسپانوی جمناسٹ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اس کی مہارت کی داد دے رہے ہیں۔