پھل اور سبزی بن گئے آرٹ کا شاہکار

October 03, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پھل اور سبزی بن گئے آرٹ کا شاہکار

یوں توآرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنے فن کا مظاہرہ کچھ اس طرح کرتےہیں کہ ہر طرف اُن کے فن کی دھوم مچ جاتی ہے۔

جاپان کے شہر Kobe سے تعلق رکھنے والے فنکار کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے پھلوں اور سبزیوں کو آرٹ کے شاہکار میں تبدیل کر ڈالا۔

جاپانی فنکار سیب، تربوز، مالٹا، خربوزہ، انگور ایواکاڈو، بروکلی اور مولی سمیت مختلف پھلوں اور سبزیوں کو اس انداز میں تراشتا ہے کہ یہ منفرد اور انوکھے فن پارے میں بدل جاتے ہیں۔